کوچ کٹ کھاٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (سلاوٹ و کھٹ بنا) چھوٹی کھٹیا جس پر پورے قد کے آدمی کے لیٹنے میں پیر نہ پھیل سکیں یعنی کھاٹ کی لمبان سے باہر نکل جائیں اور لیٹنے میں تکلیف ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (سلاوٹ و کھٹ بنا) چھوٹی کھٹیا جس پر پورے قد کے آدمی کے لیٹنے میں پیر نہ پھیل سکیں یعنی کھاٹ کی لمبان سے باہر نکل جائیں اور لیٹنے میں تکلیف ہو۔